فیصلہ کن میچ آج

Published on January 13, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 42)      No Comments

کراچی(یو این پی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا فیصلہ کن میچ آج کراچی میں دوپہر ڈھائی بجے کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔پاکستان نے پہلا ون ڈے میچ چھ وکٹ سے جیتا تھا جبکہ نیوزی لینڈ نے دوسرا میچ 79 رنز سے اپنے نام کیا تھا۔پاکستان ٹیم انتظامیہ تیسرے ون ڈے میں نائب کپتان شان مسعود اور فاسٹ بولروں محمد حسنین اور شاہ نواز دھانی کو کھلانے پر غور کررہی ہے۔ دوسری جانب گزشتہ میچ کے دوران گراؤنڈ میں داخل ہونے والے دو تماشائیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا، دونوں پولیس کی تحویل میں ہیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes