مکلی میں سندھ ترقی پسند پارٹی کے درجنوں کارکناں کا سستے اٹے کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج

Published on January 14, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 92)      No Comments

ٹھٹھہ(یواین پی/رپورٹ حمید چند) مکلی میں سندھ ترقی پسند پارٹی کے درجنوں کارکناں کا سستے اٹے کی عدم فراہمی کے خلاف ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے سامنے احتجاج سید جلال شاہ ۔ناتھو بروہی ۔صاحبڈنو ۔جمیل سموں کی قیادت میں درجنوں کارکنوں شہریوں نے احتجاجی کیمپ قائم کرکے حکومت کے خلاف شخت نعرے بازی کی ٹھٹھہ کی عوام سستے آٹے کیلیے پریشان ہیں ان کارکناں کا کہنا ہے ایک دو سستے آٹے کی گاڑیاں عوام میں تقسیم کرکے خانہ پوری کی جاری ہیں صوبائی حکومت اور انتظامیہ کی نااہلی سے آٹے کا بحران پیدا کردیا گیا ہے اس آٹے کے بحران سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنہ ہو رہا ہے انہونے مزید کہا کہ عوام کو سرکاری ریٹ 75روپے کلو کے حساب سے ہر عام و خاص دکانوں پر اٹا فراہمی کے اقدامات کئے جائیں عوام کو فوری سستے اٹے کی فراہمی کے اقدامات نہ کئے گئے تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائیگا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy