پیٹرول پمپس کو ڈیزل سپلائی میں 50 فی صد کمی

Published on November 3, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 421)      No Comments

6
اسلام آباد (یو این پی)مختلف آئل مارکیٹنگ کمپنیز کی جانب سے پیٹرول پمپس کو ڈیزل سپلائی میں 50 فی صد کمی کر دی گئی۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ گزشتہ کئی دنوں سے پی ایس او سمیت نجی کمپنیوں کی جانب سے طلب کے مقابلے میں کم ڈیزل سپلائی کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ تیل کمپنیاں نہیں بتا رہیں کہ سپلائی کیوں کم ہے جبکہ ملک میں ڈیزل زخائر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme