خلیفہ او ل حضرت سید نا ابوبکر صدیق ؓ کا یوم وفات آج عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

Published on January 15, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 89)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی) خلیفہ او ل حضرت سید نا ابوبکر صدیق ؓ کا یوم وفات آج -22جمادی الثانی بروز اتوارکو نہایت ہی عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جائیگا اس سلسلہ میں سمیت ملک بھر میں تقریبات اور ریلیاں نکالی جائیں گی جس میں مقررین علماء کرام سیرت خلیفہ اول سید نا ابوبکر صدیق ؓ پر روشنی ڈال کر اہل ایمان کے قلب کو منور فرمائیں گے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题