منوبھائی کوہم سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے

Published on January 19, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 38)      No Comments

ملتان (یواین پی) نامور کالم نگار،ڈارامہ نگاراورشاعرمنوبھائی کی پانچویںبرسی 19جنوری کومنائی جارہی ہے۔ منوبھائی 6فروری 1933ئکو وزیرآبادمیںپیداہوئے ان کا اصل نام منیراحمد قریشی تھا۔منوبھائی نے راولپنڈی سے اپنےصحافتی کیریئرکا آغازکیااورروزنامہ امروز،جنگ اورروزنامہ مساوات سمیتمختلف اخبارات میں کالم تحریر کئے۔ان کے ڈرامے ”سوناچاندی“کو بے پناہمقبولیت حاصل ہوئی۔ان کی خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان نے انہیںتمغہ حسین کارکردگی سے بھی نوازا۔وہ 19جنوری 2018ئکو وہ لاہور میں انتقالکرگئے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog