لاہور قلندرز نے 3 ابھرتے ہوئے کرکٹرز کو کنٹریکٹ دے دیئے

Published on December 22, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 209)      No Comments

لاہور(یواین پی) لاہور قلندرز نے 3 ابھرتے ہوئے کرکٹرز کو کنٹریکٹ دے دیئے۔پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت جڑانوالہ میں کاشتکاری کرنے والے دلبر حسین کو منتخب کیا گیا ہے، پسماندہ ماحول سے سامنے آنے والے معاذ خان اور علی ماجد شاہ کو بھی شامل کرلیا گیا۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کا کہنا ہے کہ رواں سیزن میں سامنے آنے والے3 بہترین کھلاڑیوں کو ماہانہ معاوضہ دیتے ہوئے تربیت کے ہرممکن مواقع فراہم کریں گے،یہی پلیئرز آگے چل کر کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes