سید خالد محمود گیلانی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) وہاڑی تعینات

Published on January 19, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 82)      No Comments

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وہاڑی سید وسیم حسن سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا
وہاڑی (یواین پی) پنجاب حکومت نے تقرری کے منتظر سید خالد محمود گیلانیکو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل)وہاڑی تعینات کر دیا۔اس ضمن میں محکمہ سروسزاینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کےمطابق سید خالد محمود گیلانی کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگوہاڑی کا بھی اضافی چارج مل گیا جبکہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو وہاڑیسید وسیم حسن سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes