پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی کسٹمز ڈے 26جنوری کو منایاجائیگا

Published on January 22, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 84)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی کسٹمز ڈے 26جنوری کو منایاجائیگا اس سلسلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے زیر اہتمام ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی اس حوالے سے آگاہی واکس،ورکشاپس اور سیمینارز منعقد ہوں گے اس روز الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر او پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes