الطاف حسین تنیو کی صدارت انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کا ماہانہ اجلاس

Published on February 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 100)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ)عالمی مفسر رانا بشارت علی خان کا عہدیدارن سے ٹیلفوں پر خصوصی خطاب انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کا ماہانہ اجلاس الطاف حسین تنیو کی صدارت میں منتعقد ہوا امن امان کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ ضلع ٹھٹھہ کا ماہانہ اجلاس ضلع چیئرمین الطاف حسین تنیو کی صدارت میں منتعقد ہوا جس میں سید الطاف شاھ شیرازی انیس ھیلایو ارشاد گندرو سید شیر علی شاھ واحد شورو و دیگر نے شرکت کی جبکہ ٹیلفون لنک کے ذریعے انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے بانی و عالمی چیئرمین و مفسر رانا بشارت علی خان نے خطاب کرتے ہوئی کہا کہ ہماری تنظیم عالمی سطع پر دنیا بھر میں ہونے والے ظلم و زیادتیوں کے خلاف اپنا کردار ادا کررہی ہے جس کی وجہ سے نا صرف ہماری عھدیدارن کے خلاف شازشیں ہوتی ہیں بلکہ بہت سے ظالم طاقتور لوگ دوشمن ہیں باوجود اس کہ ہم نے اپنا کام جاری رکھا اپنے خطاب میں انہوں نے مزید کہا کہ پہلی لوگ ظلم کے خلاف مختلف ہتیاروں کا استعمال کرتے تھے مگر اس وقت سوشل میڈیا کا دور سوشل میڈیا کہ ذریع ہم اپنی آواز لاکہوں لوگوں تک پہنچا سکتے ہیں ہم نے ہمیشہ سوشل میڈیا کے ذریع مظالم کے خلاف آواز بلند کی جس کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑہا مگر ہم نے انسانیت کو ترجیع دی انہوں نے عھدیدارن سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ پاک پرودگار نے آپ سب کو انسانیت کی خدمت کلئے منتخب کیا ہے ہم سب بغیر کسی فنڈ کے اپنی مدد آپ کے تحت انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر اپنی آواز بلند کرتے ہیں ان کا مزید کہنا تھا ٹھٹھہ کی ٹیم زبردست کام کررہی ہے ٹھٹھہ کے موجودہ حالات سے سوشل میڈیا کے ذریع ہم بخوبی آگاھ ہیں ہماری کسی بھی عھدیدار یا کارکن کو انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا گیا یہ کسی کے ساتھ غیر انسانی غیر قانونی سلوک یا زیادتی ہوگئی تو دنیا بھر میں رہنے والے ہزاروں رضاکار بھرپور مذمت کرینگے جبکہ اجلاس میں عھدیدران نے اپنی تجاویز مسائل چیئرمین کو پیش کی اتفاق رائے سے یہ فیصلہ ہوا کہ 5 فیبروری کو کشمیر کے حوالے سے پروگرام منتقعد ہوگا اس کے بعد مفت میڈیکل کئمپ لگائی جائینگی جس کا اعلان کیا جائے گا اجلاس کے اہتمام پر چیئرمین ٹھٹھہ الطاف حسین تنیو نے تنظیم کے حوالے بریفنگ دی اور چیئرمین پاکستان رانا غلام نبی راجپوت کو آج کی میٹنگ کے حوالے سے آگاھ کیا رانا غلام نبی راجپوت نے ٹھٹھہ کی کارکردگی پر مکمل اعتماد کا اظھار کیا اور کہا کہ مرکزی عھدیدارن جلد ٹھٹھہ کا دورا کرینگے جس کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes