نواب بہادر یار جنگ کا118 واں یوم پیدائش آج3 فروری بروز جمعہ کو منایا جا رہا ہے

Published on February 3, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 125)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)جدوجہد آزادی کے نامور رہنماء نواب بہادر یار جنگ کا118 واں یوم پیدائش آج3 فروری بروز جمعہ کو منایا جا رہا ہے وہ 3۔فروری 1905کو حیدر آباد دکن میں پیداہوئے ان کا اصل نام محمد بہادرخان تھا۔اس د ن کی مناسبت سے ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیرہوں گی۔نواب بہادر یار جنگ شعلہ بیان مقرر تھے اور قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے آپ کو قائد ملت اور لسان الامت کے خطابات سے نواز اگیا تھا وہ 25جون1944 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog