شوہر نے ساتھیوں کی مدد سے بیوی کا گلہ دبا کر قتل کردیا

Published on June 29, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 316)      No Comments

ورثہ کا لاش تھانے کے سامنے رکھ کر دھرنا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ
نوشہروفیروز(یواین پی) ٹھری میرواہ کے علاقے بوزداروڈا تھانے کی حدود گاوں سنگھار شر میں مبینہ طور شوھر نے ساتھیون کی مدد سے بیوی سا?رہ شر کو گلہ دبا کے قتل کردیا بوزداروڈا پولیس نے لاش تحویل مین لیکر ٹھری اسپتال سے پوسٹ مارٹم کرانے کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی مقتولہ عورت کے ورثہ کا لاش بوزدار تھانے کے سامنے رکھ قاتلوں کی گرفتار کے لیے احتجاج مقتولہ عورت کی ماں شبیران اورچچا سھراب شر دیگر رشتہ داروں کی بڑی تعداد موجود تھی مقتولہ کی ماں اور چچا کا کہنا تھا کہ ہماری بیٹی کو اس کے شوہر وحید شر نے ساتھیون کی مدد سے گلہ دبا کر بیدردی سے قتل کیا ھے قاتل شوہر اور اس کے ساتھیوں کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے بوزدار وڈا تھانے کے ایس۔ایچ۔او نے مقدمہ درج کرنے کی یقین دھانی کروائی کہ جیسے ہی پوسٹ مارٹم رپورٹ آئے گی ملوث ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے گا جس پر مظاہرین نے احتجاج ختم کردیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes