فاروق آبادمیں الیکشن کروائو ملک بچائو اور جیل بھرو تحریک کے سلسلہ میں کارنر میٹنگ

Published on February 13, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

فاروق آباد(یواین پی) سٹی آفس پاکستان تحریک انصاف میں الیکشن کروائو ملک بچائو اور جیل بھرو تحریک کے سلسلہ میں کارنر میٹنگ سینئر رہنما تحریک انصاف میاں علی بشیر ایڈووکیٹ سمیت پی ٹی آئی کے عہدےدران میاں عبداللہ، وقاص سرور رامے، میاں عبدالواحد،میاں ظفر،مجاہد شاہ،طاہر سعید چیمہ، میاں وسیم،شہباز اعوان، مقصود،اور شمس بھٹی کے علاوہ دیگر کارکنان کی شرکت میٹنگ کے شرکاءسے حلقہ پی پی 140 کے امیدوار میاں علی بشیر ایڈووکیٹ نے کہا الیکشن کرائو ملک بچائو اور جیل بھرو تحریک میں سب نے مل کر عمران خان کا ساتھ دینا ہے انشائاللہ ہم ہرحال میں اپنے مخلص قائد کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں تمام ساتھی اس مہم میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes