گوندا ’سوناکشی کے ہمراہ رقص کرتے میں دکھائی دیں گے

Published on May 28, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,189)      No Comments

govinda-85895
ممبئی ۔۔۔ بالی وڈ اداکار گوندا فلم ’’ہولی ڈے‘‘ کے پوسٹر پر بھی ساتھی اداکاراؤں اداکار اکشے کمار اور سوناکشی سہنا کے ہمراہ رقص کے انداز میں دکھائی دیں گے۔ ذرائع کے مطابق اداکار گوندا فلم ’’ہولی ڈے‘‘ میں اہم کردار نبھا رہے ہیں لیکن وہ فلم کے پہلے ٹریلر میں کہیں بھی نہیں دکھائی دیئے تاہم فلم کے نئے جاری کردہ پوسٹر میں اداکار ساتھی اداکاروں اکشے کمار اور اداکارہ سوناکشی سہنا کے ہمراہ رقص کے خصوصی انداز میں دکھائی دیں گے۔ فلم 6 جون کو سینما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog