مریم جناح کا 94واں یوم وفات 20 فروری کو منایا جائے گا

Published on February 19, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اہلیہ مریم جناح کا 94واں یوم وفات 20 فروری کو منایا جائے گا۔فیصل آباد سمیت ملک بھر میں ان کے چاہنے والے تقریبات کا اہتمامِ کریں گے اور کیک بھی کاٹے جائیں گئیمریم جناح قائد اعظم محمد علی جناح کی دوسری اہلیہ تھیں جو 20فروری1900 کو پیداہوئیں اور 20فروری 1929ء کو 29 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔قابل ذکر بات یہ کہ مریم جناح کا یوم پیدائش اور یوم وفات ایک ہی دن20 فروری کو منایا جاتا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy