آرمی چیف وطن واپس پہنچ گئے

Published on June 24, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 288)      No Comments

images
اسلام آباد(یواین پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی اور چیک ریپبلک کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ۔نجی ٹی وی چینل  نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ آرمی چیف جنر ل راحیل شریف نے دورے کے دوران دونوں ممالک کی عسکری اور سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کیں ،دونوں ممالک نے دفاعی تعاون بڑھانے پر دلچسپی کا اظہار کیا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes