سوات ، منگلور سالنڈہ سے بچی لاپتہ ، ورثاءکی تلاش میں مدد کی اپیل

Published on March 13, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 166)      No Comments

سوات (یواین پی)سوات کے علاقے منگلور سالنڈہ سے بچی لاپتہ ہوگئی ، ورثاءکی تلاش میں مدددینے کی اپیل ، معصوم بچی سبیلہ دُختر عصمت اللہ 6 مارچ کو گھر سے نکل کر لاپتہ ہوگئی ہے جس کو ہر ممکنہ جگہ پر تلاش کیا گیا لیکن نہیں ملی، ورثاءنے اہل دل سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم بچی سبیلہ کے بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات حاصل ہونے پرموبائل نمبر 03443313932 پر اطلاع دی جائے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes