ٹھٹھہ ،ہماری زمینوں پربااثر لوگوں نے پولٹری فارم بنا لئے مہر علی کی وزیر اعلی سندھ سے مددکی اپیل

Published on April 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 102)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) گھارو شہر کے رہائشی مہر علی ولد ماسٹر محمد عمر سومرو نے اپنی پیرسن والدہ سومرو کے ہمراہ مکلی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری سروی زمین پر روینیو محکمہ کے عملدارون نے اپنی من مستی کے ساتھ بااثر لوگون کئ جانب سے قبضہ کر کہ پولٹری فارم کے شیڈ قائم کر لیا ہے ایسے غیر قانونی عمل کے خلاف قانونی کاروائی کر کہ ہماری سروی زمین ہالیجی لنک روڈ کے قریب دیھ گجو میں سروی نمبر 271 ایراضی 8 ایکڑ زمین جن کے ہمارے پاس مکمل کاغذات موجود ہونے کہ باوجود روینیو محکمہ کے عملدارون نے ہماری زمین کے جعلی کاغذ بناکر اس پر کرا چی کا ایک بااثر پٹان نے قبضہ کرکہ اس زمین پر مرغی فارم کے شید قائم کر لیئے ہیں اور زمین کے آدھے حصے میں دیوار لگاکر مکمل زمین پر قبضہ کر لیا ہے زمین کی فریاد معزز لوگون کو دینے کہ باوجود ہماری زمین سے قبضہ ھٹایا نئیں گیا اولٹا بااثر شخص ہمیں دمکیان دے رہے ہیں اور نقصان پہنچارہا ہے انہونے مزید کہا کہ میرے والد کا انتقال ہو چکا ہے مکمل زمین کا میری والدہ سمیت میں وارث ہوں اس وقت میں گھارو شہر میں کرائے کے مکان پر رہتا ہون انہونے کہا کہ ہم اپنے والد کئ پینشن پر گذارا کرتے ہیں انہونے وزیر اعلیٰ سندھ روینیو کاتے کے صوبائی وزیر. ڈی سی ٹھٹھہ اور منتخب نمائیندوں اعلیٰ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ میرے ساتھ انصاف کر کہ زمین واپس دھلائی جائے اور روینیو محکمہ کہ عملداروں کہ خلاف قانونی کاروائی کئ جائے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy