نارنگ منڈی، تیز بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے تین افراد شدید زخمی

Published on April 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی)نارنگ منڈی میں تیز بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی چھت گرنے سے تین افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں تشویشناک حالت میں دیہی مرکز صحت نارنگ منڈی منتقل کر دیا گیا اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد رورل ہیلتھ سنٹر نارنگ منڈی منتقل کر دیا زخمیوں میں محسن، مراد،اور حمیرا بی بی شامل ہیں ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog