نواز شریف اور مریم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

Published on April 14, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 216)      No Comments

مدینہ منورہ(یو این پی)سابق وزیراعظم نواز شریف نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔نواز شریف کے ہمراہ بیٹی مریم نواز، داماد کیپٹن صفدر اور دیگر اہل خانہ نے بھی عمرہ کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف کے ہمراہ تصویر بھی شیئر کی۔تصویر میں مریم نواز نے سیاہ رنگ کا عبایا زیب تن کر رکھا ہے جبکہ نواز شریف احرام باندھے ہوئے ہیں۔شریف فیملی کے ارکان آج مدینہ منورہ روانہ ہوں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog