فیصل آباد، اوباش مالک مکان نے گھریلو ملازمہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

Published on April 17, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ ابوذر کالونی میں اوباش مالک مکان نے گھریلو ملازمہ کو ہوس کا نشانہ بنا ڈالا پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی رپورٹ پرمقدمہ درج کرکے ملزمان عباس کی تلاش شروع کردی۔تفصیل کے مطابق ضمن امین نامی خاتون نے پولیس رپورٹ میں بتایا کہ اس کے رواں ماہ کے دوران 15سالہ بیٹی سکینہ کو ابوذر کالونی میں عباس کے گھریلو ملازمت کیلئے رکھوایا توگزشتہ روزاسکی بیٹی سکینہ نے فون کرکے بلایا کہ مالک مکان نے اسکو ہوس کا نشانہ بنایا ہے اوروہ شدید تکلیف میں ہے جس پر مذکورہ واقعہ کی اطلاع پولیس کوکی توغلام محمد آباد پولیس نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme