فخر زمان کی شاندار اننگز دیکھ کر ہم حیران ہوگئے، بابر اعظم

Published on April 30, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 37)      No Comments

پنڈی(یو این پی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ فخر زمان کی شاندار اننگز دیکھ کر ہم سب حیران ہوگئے۔میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خوشی ہے کہ بیک ٹو بیک میچز جیت رہے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ پچ پر روکنے کی کوشش کرتا ہوں۔فاسٹ بالر حارث رؤف نے کہا کہ پاکستان کا مڈل آرڈر بہترین پرفارمنس دے رہا ہے، دو میچز جیتنے کے بعد سیریز کو جیتنے کی کوشش کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes