فیصل آباد ؛پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم مختلف برانڈز کی جعلی و مضر صحت بوتلیں تلف کررہی ہے

Published on July 7, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 145)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد کی ٹیم نے ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز عمار جاوید کے ہمراہ ایک مشکوک گھر کو چیک کیا جہاں پر مختلف برانڈز کی جعلی بوتلیں بنائی جا رہی تھیں۔ٹیم نے موقع پر موجود پانچ ہزار بوتلیں، پندرہ کلو مضر صحت کیمیکلز اور 100لیٹر پری مکس ضائع کر دیا اور جعلی بوتلیں بنانے میں استعمال ہونے والی مشینری قبضے میں لیکر مقدمہ بھی درج کرادیاگیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes