ٹھٹھہ سوزوکی پک اپ میں گھٹکہ مٹیریل سپلائی کی کوشش ناکام

Published on May 1, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 59)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/حمید چنڈ) ٹھٹھہ سوزوکی پک اپ میں گھٹکہ مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش ناکام 300 کلو کتھا، 200 پیکٹ گھٹکہ ماوا اور 1 سوزوکی پک اپ برآمد 2 گھٹکہ مٹیریل سپلائر ملزمان گرفتار انچارج ایس ایچ او تھانہ گاڑہو سب انسپیکٹر عبدالحمید رودنانی بمعہ اسٹاف نے دوران گشت خفیہ اطلاع ملنے پر ساکرو تا گاڑہو روڈ پر کامیاب کارروائی کرکے سوزوکی پک اپ نمبر کے وائی-2379 میں گھٹکہ مٹیریل سپلائی کرنے کی کوشش کو ناکام بناکر 2 گھٹکہ مٹیریل سپلائر ملزمان عبدالشکور ولد محمد حسین کڑموں اور امید علی ولد کمال حسین ملاح کو گرفتار کرلیا۔ دوران کارروائی پولیس نے سوزوکی پک اپ کو حراست میں لیکر 300 کلو کتھا اور 200 پیکٹ گھٹکہ ماوا* برآمد کرکے ملزمان کے خلاف تھانہ گاڑہو پر گھٹکہ ائیکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا۔ مزید تفتیش جاری ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy