ٹھٹھہ،سوزوکی پک اپ الٹنے سے 3 افراد شدید زخمی

Published on May 15, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 173)      No Comments

ٹھٹھہ( یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ کراچی نیشنل ھائی وی مکلی درگاہ محمد علی شاہ کے قریب سامان لے جانے والی سوزوکی پک اپ کا ٹائر پھٹنے سے گاڑی الٹ گئ جس کے نتیجے میں سوزوکی میں سوار 3 افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو سول ھسپتال مکلی منتقل کیا گیا زخمیوں کا علاج جاری ہے جبکہ زخمیوں کئ شناخت نہ ہوسکی

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题