اسلام آباد سے بھی پہلی حج پرواز مدینہ منورہ کیلئے روانہ

Published on May 22, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 41)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)پاکستان کے دیگر بڑے ایئر پورٹس کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے بھی پہلی حج پرواز 387 حاجیوں کو لے کر گزشتہ رات مدینہ کے لیے روانہ ہو گئی۔ پہلی حج پرواز پی کے 743 میں 387 عازمین حج اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مدینہ کے لیے روانہ ہوئےافتتاحی حج پرواز کی تقریب میں وزیر مذہبی امور، وزیر نارکوٹکس کنٹرول، سعودی سفیر، ایڈیشنل سیکریٹری ایم او آر اے، ڈی جی اے این ایف اور دیگر اعلیٰ اہلکار شریک ہوئے۔ ایئر پورٹ مینجر اور سینئر پی آئی اے مینجمنٹ اس موقع پر موجود تھی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes