جون سینا اس سال جولائی میں پاکستان آئیں گے

Published on February 4, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 135)      No Comments

کراچی (یواین پی) دنیا کے مشہور ریسلر جون سینا اس سال جولائی میں پاکستان آئیں گے ، تمام معاملات طے پاگئے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق جون سینا رواں سال جولائی کے مہینے میں ہونے والے ریسلنگ مقابلوں کے ایونٹ ’رنگ آف پاکستان‘ میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے ، اس سلسلے میں ایونٹ منتظمین اور ریسلر کے مابین تمام معاملات طے پاچکے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ اس ضمن میں ایونٹ انتظامیہ کی طرف سے دنیا کے کئی دیگر مشہور ریسلرز کے ساتھ بھی بات چیت حتمی مراحل میں ہے جس کے بعد رنگ آف پاکستان میں دیگر کئی عالمی ریسلرز کی شرکت کا بھی امکان ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes