بلوچستان یونیورسٹی کے تحت ماسٹرز کے سالانہ امتحانات کا آغاز

Published on December 7, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 509)      No Comments

2222
کوئٹہ (یو این پی)کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے تحت ایم اے / ایم ایس سی کے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے،کنٹرولر امتحانات بلوچستان یونیوسٹی نادرخان کے مطابق امتحانات میں 17ہزار سے زائد ریگولر اور پرائیویٹ طلباء و طالبات حصہ لے ر ہے ہیں انہوں نے کہا کہ امتحانات میں نقل اوردیگر ناجائزذرائع کیاستعمال کی روک تھام کے لئے یونیورسٹی کے تحت خصوصی ویجیلینس ٹیم تشکیل دی گئی ہے جو امتحانی مراکز کا اچانک دورہ کرے گی اور نقل کرنیوالوں کے خلاف کاروائی کرے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题