پنجاب حکومت نے جرنلسٹس پروٹیکشن کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کردی

Published on May 23, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

لاہور(یو این پی)پنجاب حکومت نے جرنلسٹس پروٹیکشن کوآرڈینیشن کمیٹی قائم کر دی۔نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کمیٹی صحافیوں سے زیادتیوں کی تحقیقات اور ان کے ازالہ کرنے کے لیے قائم کی گئی ہے۔ عامر میر کا کہنا ہے کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل لیگل پنجاب کمیٹی کے کنوینر ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ کمیٹی میں صدر پی ایف یو جے، صدر پی یو جے اور صدر لاہور پریس کلب بھی شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes