آج کے دن پاکستان نے خطے میں طاقت کا توازن بحال کیا، آئی ایس پی آر

Published on May 28, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)یوم تکبیر کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان نے اس دن کم از کم دفاعی صلاحیت حاصل کی تھی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کی اس کامیابی نے خطے میں طاقت کے توازن کو نئی شکل دی ہے۔آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ سائنسدانوں اور انجینئرز کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے ناممکن کو حقیقت میں بدلا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题