حفیظ تائب کی 19 ویں برسی14جون کو منائی جائیگی

Published on June 4, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 94)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)پرائیڈ آف پرفارمنس نعت گوشاعر حفیظ تائب کی 19 ویں برسی14جون کو منائی جائے گی۔حفیظ تائب 14 فروری1931 کو پیدا ہوئے اوران کا اصل نام عبدالحفیظ تھا۔ انہوں نے اردو، پنجابی اور فارسی زبان میں شاعری کی۔آپ کی شاعری کی پندرہ کتابیں شائع ہیں۔آپ نے اپنی شاعری کا آغاز غزل سے کیا۔حفیظ تائب 14جون 2004 کو وفات پاگئے تھے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes