ملازمین کی میڈیکل الاوئنس میں 15فیصد اضافہ ماہانہ ہاوس رینٹ 30ہزار روپے ماہانہ منظور کئے جائیں

Published on June 9, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 51)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ محکمہ صحت آل پاکستان کلرکس ایسویسی ایشن محکمہ صحت سندھ ٹھٹہ سجاول آضلاع کے درجنوں ملازمین آج اپنے مطالبات کے حق میں . کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کرینگے ٹھٹھہ احتجاج کی قیادت صوبائی رہنما مقبول مہر. عبدالکریم باند. ٹھٹہ سجاول بدین کے رینما اشرف خشک بھائی ۔غلام۔حسین دایو. حاجی اسد خشک ۔۔بابو ہدایت اللہ ۔مولا بخش جاکھرو ۔۔علی محمد جماری اور دیگر کرینگے ٹھٹہ بجٹ 2023.24 میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے تناسب سے ملازمین کے تنخواہ میں ایک سو فیصد اضافہ کیا جائے ملازمین کی میڈیکل الاوئنس میں 15فیصد اضافہ ماہانہ ہاوس رینٹ 30ہزار روپے ماہانہ منظور کئے جائے ۔ملازمین کو کنوینس الاوئنس 15ہزار مقرر کیا جائے ۔کلرکس کیڈر سمیت نان موو موشنل پوسٹوں پر ملازمین کو ترقی دی جائے ۔ملازمین کا سن کوٹہ بحال کیا جائے. گریڈ ایک سے 4تک اسامیوں پر ملازمین کے بچوں کو بھرتی کیا جائے گروپ انشورنس رٹائرمنٹ پر بروقت ادا کی جائے. فوتی کوٹہ پالیسی کو تبدیل کرکے محکمہ کے آفیسر کو بھرتی کا اختیار دیا جائے اکاوئنٹس کلرک کی پوسٹ کو اپ گریڈ کرکے 15 گریڈ کی جائے پینشرز کی پینش میں ایک سو فیصد اضافہ کیا جائے

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Theme