پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد کی66 ویں سالگرہ 12جون کو منائی جائے گی

Published on June 11, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

لاہور (یو این پی)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز بلے باز جاوید میانداد کی66ویں سالگرہ 12جون کو منائی جائے گی۔جاوید میانداد12جون1957ء کوکراچی میں پیدا ہوئے وہ1975ء سے لے کر 1996ء تک پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے۔جاوید میانداد دنیائے کرکٹ کے مایہ ناز بلے باز ہیں۔جاوید میانداد کا اہم ترین اعزاز یہ ہے کہ انہوں نے کرکٹ کے 6ورلڈ کپ مقابلوں میں شرکت کی ہے دنیا بھر میں یہ اعزاز ابھی تک کسی کرکٹر کو حاصل نہ ہو سکا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog