سندھ: 22 میں سے20 ضلع کونسلز میں پی پی پی کے چیئرمین منتخب

Published on June 15, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 49)      No Comments

کراچی (یواین پی) 22 میں سے 20 ضلع کونسلز میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب سندھ کی 22 میں سے 20 ضلع کونسلز میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب ہوئے ہیں۔سندھ کی 36 میں سے 30 میونسپل کمیٹیز میں پیپلز پارٹی، ایک میونسپل کمیٹی میں جی ڈی اے کا چیئرمین منتخب ہوا ہے۔سندھ کی 141 ٹاؤن کمیٹیز میں سے 121 میں پیپلز پارٹی، 5 میں جی ڈی اے، ایک میں آزاد اور ایک میں تحریکِ انصاف کا چیئرمین منتخب ہوا ہے۔سندھ کی 44 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز میں سے 27 میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین، 6 میں جماعت اسلامی کے چیئرمین جبکہ 3 میں تحریکِ انصاف کے چیئرمین کامیاب ہوئے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes