گلگت کے عوام عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں،وزیر اعلی گلگت

Published on March 28, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

اسلام آباد(یواین پی)وزیر اعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج وہی جنگ ملک بچانے کیلئے لڑ رہے ہیں جو قائد اعظم نے پاکستان بچانے کیلئے لڑی تھی، گلگت بلتستان کے عوام بھی وزیراعظم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔ اتوار کو پریڈ گراؤنڈ میں امر بالمعروف جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری قوم آج عمران خان پر اعتماد کا اظہار کرنے کیلئے یہاں جمع ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان وہ واحد لیڈر ہیں جو ان چوروں اور لٹیروں سے پاکستان کو بچائیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes