ٹھٹھہ، بجلی کا ٹرانسفارمرچوری،تین چور دھر لئے گئے

Published on June 20, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 153)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) جھرک تھانہ بولہڑی کے قریب بابو کھوسو کے قریب بجلی کا ٹرانسفارمر چوروں نے توڑ کر چوری کر لیا، گاؤنں کئ رہواسیوں نے تینوں ملزمان کو پکڑ کر جھرک پولیس کے حوالے کر دیا۔ ان کی شناخت محمد علی سوڈر کے نام سے ہوئی ہے، جب کہ 2 چوروں کی شناخت نہیں ہو سکی، ان میں سے ایک پٹھان اور ایک شیدی ہے، جن کا تعلق دیگر اضلاع سے بھی بتایا جا رہا ہے جھرک پولیس نے چوروں سے چھان بین کا سلسلہ جاری کردیا مقامی رہواسیوں نے ایس ایس پی ٹھٹھہ سے درخواست کی کہ وہ گرفتار چوروں کے خلاف مقدمہ درج کریں اور ان سے مزید تفتیش کریں تاکہ مزید گاؤں والوں کو نقصان سے بچایا جا سکے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes