آج کا دن تاریخ میں21جون

Published on June 21, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 48)      No Comments

آج کا دن تاریخ میں21جون1982لیڈی ڈیانا کے بیٹے ولیم کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں21جون1953سابق وزیراعظم پاکستان محترمہ شہید بے نظیر بھٹو کا یوم پیدائش
آج کا دن تاریخ میں21جون1945جنگ عظیم دوئم Battle of Okinawa کا اختتام
آج کا دن تاریخ میں21جون1940جنگ عظیم دوم: فرانسیسی افواج نے جرمنی کے سامنے ہتھیار ڈالے
آج کا دن تاریخ میں21جون1661روس اور سوئیڈن نے امن معاہدے پر دستخط کیے
آج کا دن تاریخ میں21جون موسیقی کا عالمی دن
آج کا دن تاریخ میں21جون انسانیت کا عالمی دن

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes