عمران خاں نے جہانگیر ترین کی نااہلی کی سازش کی، اسحاق خان خاکوانی

Published on June 26, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 69)      No Comments

لاہور (یو این پی)استحکام پاکستان پارٹی کے سینئر رہنما اسحاق خان خاکوانی نے کہا ہے کہ یہ بحث نہیں ہوتی کہ کیسے چیئرمین پی ٹی آئی نے جہانگیر ترین کی نااہلی کی سازش کی۔انہوں نے کہا کہ کیا چیئرمین پی ٹی آئی انکار کرسکتے ہیں کہ یہ کام سابق چیف جسٹس کی ساز باز سے کیا گیا۔اسحاق خان خاکوانی کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جہانگیر ترین کی نااہلی پر اپنے سازشی کردار پر جواب دینا ہوگا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes