اجے دیوگن اور سوناکشی سنہاکی نئی فلم ’’ ایکشن جیکسن ‘‘ 7نومبر کو ریلیز ہوگی

Published on September 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 923)      No Comments
11
ممبئی(یو این پی) اداکار اجے دیوگن اور اداکارہ سوناکشی سنہاکی نئی فلم ’’ ایکشن جیکسن ‘‘ 7نومبر کو ریلیز ہوگی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم ’’ ایکشن جیکسن ‘‘ جس کو سال 2015ء میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا تھا اب اس فلم کو رواں سال 7نومبر کو ریلیز کرنے کا اعلان کیا گیا۔ فلم کی ہدایات پر ابھودیوا جبکہ فلم کے پروڈیوسر گوردھن تیواری ہیں۔ فلم کی اہم کاسٹ میں اجے دیوگن اور سوناکشی سنہا شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog