وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون پی پی پی کے ایم پی اے سید ریاض حسین شاہ شیرازی علی اور واحد سے اظہارافسوس

Published on July 9, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 48)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/ حمید چنڈ) وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون پی پی پی کے ایم پی اے سید ریاض حسین شاہ شیرازی ٹھٹھہ کے علی اور واحد گھرانو کے رہائش گاھ پر پہنچ کر مرحومہ کئ والدہ کئ تعزیت کئ بعد میں مرحوم کامران غنی میمن، ہاشم آباد سوسائٹی مکلی کے چئیرمین کے رہائش گاھ پہنچ کر ان کے لواحقین سے گھیرے دکھ کا اظھار کیا انہونے کہا کہ کامران غنی میمن میرے مرحوم والد محترم الحاج سید اعجاز علی شاھ شیرازی کا پرانا ساتھی تھا ان کے فوت ہونی کئ خبر سن کر بہت افسوس ہوا ہم ان کے لواحقین کے ہر وقت ساتھ رئینگے ریاض حسین شاہ شیرازی نے کہا اللۃ پاک کامران غنی کو جنت الفردوس میں اعلیْ مقام عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes