دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام پر پانی کی سطح میں اضافہ

Published on July 17, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 84)      No Comments

ہیڈ اسلام (یو این پی)دریائے ستلج میں ہیڈ اسلام کے مقام پر پانی کی سطح میں اضافہ ہوگیا۔83 ہزار کیوسک کا ریلہ ہیڈ سلیمانکی سے ہیڈ اسلام کی طرف بڑھ رہا ہے جس کے باعث درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ممکنہ سیلاب کے پیشِ نظر متاثرین کے انخلا کے لیے بہاولنگر، چشتیاں اور سلیمانکی کے متعدد مقامات پر ریلیف کیمپس قائم کر دیئے گئے ہیں۔حکام کے مطابق فوجی دستے اضافی ساز و سامان کے ساتھ مختلف مقامات پر موجود ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes