شیخوپورہ ، سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

Published on July 23, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) قلعہ ستار شاہ میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس نے نعش تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا قلعہ ستار شاہ میں نجی فیکٹری کے سکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کرکے رب نواز کو موت کے گھاٹ اتار دیا واقعہ کی اطلاع موصول ہونے پر مقامی پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا جبکہ 40سالہ مقتول رب نواز کی نعش پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردی گئی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy