اوکاڑہ: گارڈن ٹاؤن میں واقع پرانے کمرے کی بانسوں سے بنی چھت بارش کی وجہ سے گرگئی۔ ریسکیو ذرائع

Published on July 25, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 46)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی/ شیخ ندیم شیراز )چھت گرنے سے ملبے تلے دو افراد دب گئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس اور ریسکیو وہیکل فوری جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دی گئیں۔ ریسکیو ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو ٹیموں نے دونوں زخمیوں کو ملبے سے نکال کر ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔ ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد دونوں زخمیوں کو ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme