ٹھٹھہ(یواین پی/ حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں دسویں محرالحرام کا مرکزی جلوس شیرازی امام بارگاھ شاھ نجف امام بارگاھ مھدی امام بارگاھ، شکرالاھی امام بارگاھ، چانگ امام بار گاھ بخاری امام بارگاھ، مشھدی امام بارگاھ،، علو شاہ مست سمیت 8 امام بارگاہوں سے ماتمی جلوس نکالا گیا جلوس میں مومنوں نے زنجیروں سے ماتم کرتے ہوئے یا حسین کے نعرے لگائی جلسوں میں مومنوں نے بھرے انگ میں شرکت کئ مرکزی جلوس شاہی بازار سے گشت کرتا ہوا مین بس اسٹاپ تک پہنچا جہاں پر مین اسٹاپ سے مرکزی جلوس میں شامل تمام مومنوں نے یا حسین کئ یاد میں روتے ہوئے سینے ہر ماتم کیا آخر میں تمام جلوس اپنے اپنے امام باگائوں کے راستوں سے اختتام پر پہنچے