فیصل آباد موبائل مارکیٹوں میں موبائل فونزکے تمام ماڈلزکی قلت

Published on August 4, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 129)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)فیصل آباد سمیت ملک بھر میں مختلف بنکوں کی بلیک میلنگ اور درآمد پر حکومتی پابندی کی وجہ سے شہر لاہور کی مختلف موبائل مارکیٹوں میں موبائل فونز کے تمام ماڈلز کی قلت پیدا ہو گئی ہے جس کے نتیجہ میں شہر کے بعض مخصوص لوگ موبائل فونز اس کی اصل قیمت سے کہیں زائد قیمت پر فروخت کر رہے ہیں۔ایسی صورتحال میں فیصل آباد کے شہری ذلیل و خوار ہو کر رہ گئے ہیں۔ موبائل فونز کا کاروبار کرنے والے تاجروں نے وفاقی حکومت سے موبائل فونز کی درآمد پر عائد پابندیاں فوری ختم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes