فیصل آباد میں چینی کے 50 کلو تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ چینی 160کلو

Published on August 6, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 126)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباد کی اوپن مارکیٹ میں چینی کے 50 کلو تھیلے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے اس اضافے کے ساتھ چینی پرچون قیمت 150 روپے فی کلو سے بڑھ کر 160 روپے فی کلو ہو گئی ہے جبکہ مختلف برینڈ کے مشروبات تیار کرنے والی کمپنیوں نے ڈیڑھ لٹر بوتل کی قیمت میں 20 روپے کا اضافہ کرنے کا بھی فیصلہ کیاہے دوسری طرف سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے صرف ادرک کی قیمت 1000 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ واضح روپے کہ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں پہلے ہی اضافہ کیا جا چکا ہے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme