راولپنڈی اور اسلام آباد میں موسلادھار بارش

Published on August 7, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 76)      No Comments
راولپنڈی / اسلام آباد (یو این پی)راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش ہوئی ہے۔بابو سر ٹاپ اور گردونواح میں بھی تیز بارش ہوئی جبکہ دیامر اور گردونواح میں سیلابی صورتحال پیدا  ہوگئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بالائی پنجاب، خطۂ پوٹھوہار، خیبر ختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔
Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题