آج پھرنگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کا تقرر، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوگا

Published on August 18, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

کوئٹہ (یواین پی)نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان کے تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہوگا۔جمعرات کو اسمبلی سیکریٹریٹ میں منعقد اجلاس بے نتیجہ ختم ہوا تھا۔اجلاس میں 6 رکنی کمیٹی کے 4 ارکان شریک ہوئے، وزیراعلیٰ قدوس بزنجو اور عبدالرحمٰن کھیتران نے شرکت نہیں کی۔رپورٹس کے مطابق پارلیمانی کمیٹی نے نگران وزیراعلیٰ کے لیے کسی ایک نام پر اتفاق نہ کیا تو معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes