میگا مقابلہ حمدو نعت میں پہلے ٹاپ ٹین نعت خواں کو ایوارڈز سے نوازاجائے گا

Published on August 21, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 231)      No Comments

لاہور (یواین پی) جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم میگامقابلہ حمد و نعت کا اہتمام المراد پروڈیکشن اینڈ آرٹ اکیڈمی اوریواین پی یونی ویژن نیوزپاکستان کے پلیٹ فارم سے ہوگا میگا مقابلہ حمدو نعت میں پہلے ٹاپ ٹین نعت خواں کو ایوارڈز سے نوازا جائے گا فائنل مقابلہ دربارصفدریہ ہربنس پورہ لاہور میں منعقد ہوگامیگا مقابلہ حمد و نعت کے معزز جج صاحبان توفیق احمد توفیق،نثار بٹ اور عبداللہ چلی موقع پر ہی پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کرینگے ان کا فیصلہ حتمی ہوگاجوکہیں بھی چیلنج نہیں کیا جا سکے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy