اوکاڑہ ، المصطفی ویلفئیر سوسائٹی کے زیر انتظام 3 روزہ کیمپ

Published on August 30, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 35)      No Comments

یواین پی(یواین پی) المصطفی ویلفئیر سوسائٹی کے زیر انتظام 3 روزہ کیمپ ڈاکٹر الحاج محمد حنیف طیب سابق وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل اور چیئرمین المصطفی ویلفئیر سوسائٹی پاکستان کی ہدایات پر اٹاری منڈی احمد آباد اوکاڑہ لگایا گیا ۔ چھوٹی چھوٹی آبادیوں میں تقریباً 400 افراد میں خشک راشن، پکا ہوا کھانا اور 2ہزار فی فرد اس کے علاؤا ادویات فراہم کی گئیں امدادی ٹیم کی سربراہی المصطفی اوکاڑہ کے صدر محمد اسلم ندیم رانا کررہے تھے۔ ان کے ہمراہ مرزا محمد یونس ، محٹ عتیق اسلم راجپوت بھی تھے۔ مقامی طور پر المصطفی ویلفیئر سوسائٹی اٹاری کے رضا کار میاں مظہر وٹو صاحب نگراں تھےمندرجہ ذیل چھوٹی چھوٹی بستیوں میں راشن تقسیم کیا گیا جن میں مجید کی بھین بھین خالق کی بھین کامنی بند سنگھرانواں والی اشرف کی بھینی تاج پورا ایوب مجاہد کی بھینی جوئیاں والی بھینی کامنی بندناصر والی بھینی گھٹی بھڑولہ لسوڑی رحمان ساؤنکا شامل ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy