پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن4ستمبرکومنایا جائے گا

Published on September 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 270)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن4ستمبرکومنایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد اسلامی تعلیمات میں پردے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے حجاب کے عالمی دن کے موقع پرفیصل آباد سمیت ملک بھر میں جماعت اسلامی حلقہ خواتین کے زیر اہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیا جائے گا۔حجاب کے عالمی دن کی بنیادفرانس کی کی جانب سے پردے کے خلاف پابندیاں بنیں یورپ کے شہر فرانس میں مسلم خواتین کے پردہ کرنے کے تنازع پر وہاں کی ایک یونیورسٹی کے طلباء و طالبات نے حجاب ڈے منایاجس کے بعد چار ستمبر کو ہر سال پاکستان سمیت دنیا بھر میں حجاب کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes